the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،5مارچ(ایجنسی) بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر سرکاری ائیر لائن ،ائیر انڈیا کی دنیا کی سب سے لمبی 17گھنٹے کی دہلی- فرینسسکو براہ راست پرواز کو آج دیر رات صرف خواتن اہلکار وں کا عملہ ہی چلائے گا۔
ائیر انڈیا کے چئیر مین اور



ڈائریکٹر جنرل اشونی لوہانی نے آج یہاں بتایا کہ اس پرواز میں پائلٹ سے لےکر گراؤنڈ ہینڈلنگ اور پرواز کی روانگی کرنے کے دوران ائیر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی )میں بھی صرف خواتین ہی تعینات ہوں گی۔
یہ طیارہ دہلی سے چھ مارچ کو صبح 2.35بجے روانہ ہوگا اور 17گھنٹے کی نان اسٹاپ پرواز بھرکر سین فرینسسکو پہنچے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.